12:36 pm
’’اللہ کسی کو تگڑے کا ہمسایہ بھی نہ بنائے ‘‘

لاہور(روزنامہ اوصاف)’’اللہ کسی کو تگڑے کا ہمسایہ بھی نہ بنائے ‘‘یہ ریمارکس چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نےکھوکھر پیلس گرانے کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران دیئے ۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے سرکاری وکیل سے استفسارکیا کہ گھر گرائے جانے کے بارے میں کوئی احکامات جاری کیے گئے تھے ؟
اورکیا کوئی نوٹس جاری کیا گیا تھا یا نہیں ؟جس پر سرکاری نے جواب دیا کہ جس گھر کے بارے میں عدالت سے رجوع کیا گیا ہے وہ گھر تو گرایا ہی نہیں گیا۔جس پر چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ اللہ کسی کو تگڑے کا ہمسایہ بھی نہ بنائے بھلاکوئی تگڑے بندے کو زمین دینے سے انکار کرسکتا ہے ؟۔‎

تازہ ترین خبریں

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ