03:20 pm
مراد سعید نےبراڈ شیٹ فیصلے کے تناظر میں این ایچ اے سے تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید براڈ شیٹ فیصلے کے تناظر میں این ایچ اے سے تفصیلات طلب کرلیں جبکہ ر منصوبے کے ڈیزائن، پی سی ون ،بڈنگ ، ٹھیکے اور ادائیگیوں کی تفصیلات دینے کی ہدایت کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق براڈ شیٹ فیصلے میں نوازشریف کے سڑکوں کے منصوبوں میں کرپشن اور کمیشن کا ذکر ہوا تھا جبکہ اسلام آباد لاہور موٹروے میں 160ملین ڈالر کی کرپشن کا بھی ذکر ہے کہ نواز شریف اورحواریوں نے ٹھیکے داروں کو غلط ادائیگیوں سے160 ملین ڈالربنائے۔

چیئرمین نیب کو ملک چھوڑنے والے سرمایہ کاروں کی فہرست فراہم کردینگے،سلیم مانڈوی والا
براڈ شیٹ فیصلے کے تناظر میں وفاقی وزیرمرادسعید نےاین ایچ اے سے تفصیلات طلب کرتے ہوئے منصوبے کے ڈیزائن، پی سی ون ، بڈنگ اور ٹھیکےاور ادائیگیوں کی تفصیلات دینےکی ہدایت کی ہے۔ ریکارڈکی جانچ پڑتال کے بعد کیس ایف آئی اے کوبھی بھیجاجاسکتا ہے، اس سے قبل بھی 17 سڑکوں کےمنصوبوں کے کیس نیب کودیے گئے تھے۔ذرائع وزرات مواصلات کے مطابق عالمی سطح پر منصوبوں میں نوازشریف کی کرپشن اور کمیشن کا ذکر ادارے کی شرمندگی کاباعث ہے، تفصیلی رپورٹ کے بعد عوام کے پیسے کی وصولی اورسزاؤں پرعمل کا بھی آغاز ہوگا۔ذرائع نے کہا ہے کہ رپورٹ مرتب کر کے وزیر اعظم عمران خان سے بھی شئیر کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان