04:55 pm
پہلے پیسے پھرعلاج۔۔۔نجی ہسپتال انتظامیہ کی بے حسی ،لڑکی دم  توڑ گئی،ہسپتال نےکتنے پیسوںکامطالبہ کیاتھا؟

کراچی(ویب ڈیسک)سچل گوٹھ میں نجی اسپتال میں زخمی حالت میں لائی جانے والی نوجوان لڑکی کو طبی امداد دینے کے بجائے اسپتال انتظامیہنے پہلے پیسوں کا مطالبہ کیا جس پر لڑکی جاں بحق ہوگئی۔جاں بحق ہونے والی لڑکی نازیہ کے والد نے بتایا کہ جمعے کی رات نازیہ گھر کے قریب موٹرسائیکل میں دوپٹہ آنے کی وجہ سے گرگئی جس کی وجہ سے وہ زخمی ہوگئی اس کا بھائی فوراً اسے 
سچل گوٹھ میں ہی قائم میمن اسپتال لے گیا۔نازیہ کے والد کے مطابق عملے نے زخمی نازیہ کو ہاتھ تک نہیں لگایا اور پہلے 5لاکھ روپے جمع کروانے کو کہا۔نازیہ کے بھائی کا کہنا ہے کہ اس نے انتظامیہ سے کہا کہ وہ ایمرجنسی میں آیا ہے اس کے پاس اس وقت پیسے نہیں ہیں لیکن اسپتال انتظامیہ نے 3 لاکھ روپے جمع کرائے بغیر علاج سےانکار کردیا۔لڑکی کے بھائی کے مطابق ایک گھنٹے تک طبی امداد نہ ملنے پر جب وہ زخمی نازیہ کو وہاں سے لے جانے لگا تو اسپتال نے 15 ہزار روپے کا بل پکڑاتے ہوئے کہا کہ یہ ادا کرنے کے بعد ہی یہاں سے جاسکے گا۔بعد ازاں نازیہ کو سول اسپتال کے ٹراما سینٹر لایا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے کہا کہ اگر اسے وقت پر طبی امداد دی جاتی تو اس کی جان بچ سکتی تھی۔سندھ حکومت کے انجرڈ پرسن ٹريٹمنٹ ’’امل عمر‘‘ بل 2019کو نجی اسپتال خاطر میں نہ لاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا