07:48 pm
سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات اور ممبر قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ وفواد چوہدری سمیت دیگر کو دوسروں کی صحت کی فکر چھوڑ کر سلیکٹڈ حکومت کی کارکردگی بتائیں۔ سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ اپنے ردعمل میں شازیہ عطا مری نے سوال کیا کہ کہاں ہیں ایک کروڑ ملازمتیں، کہاں ہیں 50لاکھ مکان؟ سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی صرف بنی گالہ محل کو بچانے تک ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت کی
 ترجیح قومی اثاثوں کی لوٹ سیل ہے۔ اسلام آباد میں سرکاری ملازمین ظالم حکومت کی ناانصافیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جبکہ نااہل حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے عوام کے تیس ملین ڈالر براڈ شیٹ کو دے دئیے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی، پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں گردن توڑ اضافہ نااہل حکومت کی کارکردگی ہے جبکہ غریب بیروزگاری اور مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش