08:57 pm
وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کسی معاملے کا پہلے سے تجربہ نہ ہونا ایک عام شخص کےلئے تو شاید اس حد تک نقصان دہ ثابت نہ ہو۔لیکن جب آپ کو حکومتی عہدوں پر فائز کردیے جائے اور آپ انتظامی معاملات کی بابت پہلے سے کچھ بھی نہ جانتے ہوں تو اس کا خمیازہ ملکی خزانے پر
بھاری پڑ سکتا ہے۔ ایسا ہی معاملہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی وزارت پٹرولیم کا ہے۔ اس بارے میں سامنے آئے کچھ بھیانک حقائق یہ ہیں کہ نومبر، دسمبر، جنور ی اور فروری کے لیے دیر سے مہنگی ایل این جی کے ٹینڈر دے کر اربوں روپے کا نقصان کرنے کے بعد اپریل کے لیے اپنی غلطی کی تصحیح کی اور دسمبر میں اپریل کے لیے ٹینڈر جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پھر فروری کے ایک ہنگامی ٹینڈر کا سہارا لے کر دیر سے ٹینڈر کی غلطی کا جواز دینے لگی اور پھر سے غلط بیانی کرنے لگی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں مزید بتایا گیا کہ حکومت ایل این جی کی خریداری کو کم دکھانے کے لیے (ن) لیگ کے طویل مدتی معاہدوں کو ملا کر قیمت بتارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش