12:34 pm
وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس

پشاور(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان مشترکہ صدارت میں اہم اجلاس ہوا۔،اجلاس میں چیف سیکرٹری، آئی جی خیبرپختونخوا اور دیگر حکام نے شرکت کی اورصوبے میں امن وامان اور سکیورٹی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔یہ اہم اجلاس سی-ایم سیکریٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم29جنوری کو ساہیوال و5فروری کو کنٹرول لائن کا دورہ کرینگے
اجلاس کے دوران گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیام امن کیلئے انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کو سراہتے ہوئے کہاکہ امن و امان قائم کرنے کیلئے قوم نے بڑی قربانیاں دیں، کسی کو ملک کا امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، خیبرپختونخوا کو تمام ضروری وسائل مہیا کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں