12:39 pm
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے وزیراعظم پر چڑھائی کر دی ، شدید تنقید

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما نے کورونا وائرس کی روک تھام میں ناکامی پر برطانوی حکومت پر طنزیہ وار کردیا۔برطانیہ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے برطانیہ کی تاریخ کی اب تک سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔انہوں نے لکھا کہ ان ہلاکتوں کی تعداد نے طاعون، دہشت گردی کے ہر حملے اور جنگ کی مشترکہ ہلاکتوں کو عبور کیا ہے۔جمائما کے مطابق یورپ 
میں ہلاکتوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔جمائما اپنے ٹوئٹ کے ذریعے دنیا بھر کے عوام کو برطانیہ کی کورونا وائرس سے بچاؤ میں ناکامی کو سب کے سامنے لائی ہیں۔اس سے قبل بھی وہ متعدد بار اس قسم کے ٹوئٹس کرچکی ہیں۔خیال رہے کہ برطانیہ کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ اموات والا پانچواں ملک بن گیا جہاں وبا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزارت صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ برطانیہ میں منگل کے روز 1631 افراد وائرس کی وجہ سے چل بسے جب کہ 20 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں

ایف آئی اے نے برطانیہ اور ملک بھر میں جائیدادوں،فارمز سمیت اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لیں

پیپلزپارٹی کے پی ڈی ایم چھوڑنے پرہمیں بہت خوشی ہوئی ہے

بزدار حکومت نے 7ارب روپے کا تاریخی رمضان پیکیج دیا،فردوس عاشق اعوان