12:46 pm
وزیراعظم نےوفاقی سیکرٹریز کیخلاف شکایات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزرا نے وفاقی سیکرٹریز کی کابینہ اور پارلیمانی کمیٹیوں میں عدم شرکت پر وزیراعظم کو شکایت لگا دی جبکہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی سیکرٹریزکو ہرصورت کابینہ وپارلیمانی کمیٹی اجلاسوں میں شرکت یقینی بنانے ہدایت کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق بعض وزرا نے کمیٹیوں کے اجلاسوں میں سیکریٹریز کی عدم شرکت پر اظہار برہمی کیا اور وفاقی سیکریٹریزکی کابینہ اورپارلیمانی کمیٹیوں میں عدم شرکت پر وزیراعظم سے شکایتیں کیں

اپوزیشن کی بربادی کے ذمہ داردونومولود سیاسی وارث ہیں،شبلی فراز
جس پر وزیراعظم عمران خان نے فوری نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ سرکاری مصروفیات کےباعث غیرحاضری کےبارے میں قبل ازوقت سیکرٹری کابینہ کو تحریری طور پر آگاہ کرے گا،وزیراعظم نے کہا کہ سیکریٹریزمکمل تیاری کے ساتھ اجلاسوں میں ذاتی شرکت کو یقینی بنائیں۔کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم اور کابینہ کے فیصلے پر وفاقی سیکرٹریز کو ہدایت نامہ بھجوادیا۔

تازہ ترین خبریں

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں

ایف آئی اے نے برطانیہ اور ملک بھر میں جائیدادوں،فارمز سمیت اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لیں