09:58 am
فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

فیصل آباد(روزنامہ اوصاف)فیصل آباد میںریلوے کا آئی ٹی سسٹم بھی آؤٹ آف آرڈر ہوگیا، ٹکٹوں کی بکنگ دو روز سے بند ہے، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، ریلوے انتظامیہ خرابی دور کرنے میں ناکام ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آن لائن بکنگ بند ہونے کے ساتھ ساتھ موبائل ایپلیکشن سے بھی ٹکٹوں کی بکنگ نہ ہوسکی۔ فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، پشاور اور دیگر شہروں کو سفر کرنے والے ہزاروں مسافر رل گئے۔ کئی کئی گھنٹے انتظار کے بعد بھی ٹکٹ نہ ملنے پر شہری ریلوے حکام پر پھٹ پڑے۔
 
انٹرنیٹ سروس بند ہونے کی وجہ سے ٹکٹوں کی بکنگ بند ہونے کے ساتھ ساتھ ٹکٹوں کی تبدیلی اور منسوخی کا عمل بھی بند رہا۔ ریلوے حکام کے مطابق دو روز میں آن لائن سسٹم بند ہونے کی وجہ سے فیصل آباد میں محکمہ ریلوے کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔دو روز میں ٹکٹیں کینسل اور تبدیل نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو بھی لاکھوں روپے کا نقصان ہوا، جن کا کہنا ہے ماضی میں بھی کئی بار ریلوے کا بوسیدہ ٹکٹنگ نظام فیل ہوا لیکن حکام نے سسٹم کی بہتری کے لئے اقدامات نہ اٹھائے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ