11:03 am
 تیمورتالپور کی ویڈیو ٹوئٹ کرنے پرگورنرسندھ آگ بگولہ

کراچی(روزنامہ اوصاف)گورنر سندھ عمران اسماعیل صوبائی وزیر تیمور تالپور کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی ویڈیو پر آگ بگولہ ہو گئے اورویڈیو پر اپنے رد عمل میں کہا کہ جھوٹ پر مبنی ویڈیو کو وائرل کیا گیا، گاڑی میں میرے اہل خانہ سوار تھے، موبائل سے ویڈیو بنتی دیکھ کر میرے اہل خانہ پیچھے ہوگئے، ویڈیو بنانے والے شخص خود الزامات کی زد میں ہے۔یاد رہے گورنر ہاوس کے زیر استعمال سرکاری لینڈ کروزر کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی، جو پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر تیمور تالپور نے خود بنائی اور ٹویٹ کی تھی۔

نانی اماں کوجسٹس قیوم جیسے ججز پسند ہیں،فردوس
صوبائی وزیر نے ویڈیو کیپشن میں لکھا ’’ساڈا کتا، کتا۔تواڈا کتا شیرو‘‘ ۔ اپ لوڈ کی گئی ویڈیو میں سرکاری نمبر پلٹ اور گاڑی نمبر بھی واضح تھی۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج