11:57 am
پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد

راولپنڈی(روزنامہ اوصاف)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کو کوروناوائرس کی ویکسین لگائی جائے گی، پنجاب میں کورونا سے اموات کی شرح میں کمی ہوئی۔وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں 52 لاکھ صحت کارڈ تقسیم ہوچکے، صحت کارڈ سے 7 لاکھ 20 ہزار روپے تک علاج کی سہولت ہوگی، خیبرپختونخوا میں تمام خاندانوں کو صحت کارڈ فراہم کر دیا گیا، وزیراعظم چاہتے ہیں
 
پاکستان فلاحی ریاست بنے، ہم انسانوں کی صحت پر سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کورونا ویکسین کا چین کے ساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل ہوگیا، چند روز میں نتائج آجائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی