12:25 pm
’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے پی ڈی ایم کے حواری ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے پیچھے اپنے گندے گناہ چھپانے کی کوشش کررہے ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر اپنے رد عمل میں شہباز گل نے کہا کہ پی ڈی ایم اور اس کے حواری ٹرانپرنسی انٹرنیشنل کی2019 کی رپورٹ کے پیچھے اپنے گندے گناہ چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
 
انہوں نے کہاکہ قوم کو یہ پتہ ہونا چاہئیے کہ کہ یہ ن،پی اور فضل کی کرپشن کا گند ہے کیوں کہ رپورٹ کےلئے جو ڈیٹااستعمال ہوا وہ 2017 ،2018 اور 2019 میں پبلش ہوا۔اور collect اسے بھی پہلے ہوا۔کیوں کہ رہورٹ انگلش میں ہے،اردو ترجمہ کرنے میں چند گھنٹے لگیں گے سو پٹواری بھائی آج خوب لڈیاں ڈالیں گے۔لیکن کل جب سمجھ آئے گی کہ اصل میں یہ رپورٹ ہمارے زمانے کے ڈیٹا پر مرتب ہوئی ہے اور ہماری کرتوتوں کا بتا رہے تو ماحول سوگوار ہو گا۔ہوسکتا ہے پھر اس رپورٹ پر عدم اعتماد ہو جائے۔

تازہ ترین خبریں

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز