12:26 pm
رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے رواں سال 15 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ صوبائی کابینہ نے لوکل کونسلز کنڈکٹ آف الیکشنز رولز 2020 کی بھی منظوری دیدی ہے۔وزیر قانون کے پی سلطان محمد اور مشیر آئی ٹی ضیاء اللہ بنگش نے صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ 21 سمتبر 2021 کو خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابا ت
کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ضیاء اللہ بنگش نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر بلدیاتی انتخابات منعقد کیے جائیں گے، کابینہ نے خیبر پختونخوا پروبیشن اینڈ پیرول ایکٹ 2020 کے مسودے کی بھی منظوری دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ کابینہ نے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے فی کس معاوضہ اور ڈبل شفٹس اسکولوں کے اساتذہ کے لیے وظائف کی بھی منظوری دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک