12:41 pm
’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

جھنگ(روزنامہ اوصاف)’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘۔حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے بعد گڑ بھی مہنگا ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمت میں اضافے کے بعد گڑ کے نرخ بھی زیادہ ہو گئے، اعلیٰ کوالٹی کا گڑ فی کلو 120 روپے میں فروخت ہونے لگا جبکہ 75 کلو گڑ کی بوری کی قیمت 7500 روپے ہو گئی ہے ۔دوسری جانب پرچون ریٹ پر جھنگ سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں چینی 92 روپے اور دیہاتی علاقوں میں 100 سے 120روپے فروخت ہورہی ہے ۔
 
چینی مہنگی ہونے کے بعد دیہاتوں کے لوگوں نے گڑ اور شکر کا استعمال شروع کردیا تھا اورگڑ کے استعمال میں اضافے کے بعد اس کی قیمت بھی چینی کے برابر لاکھڑی کردی گئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز