01:42 pm
چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

01:42 pm

کامونکی (نیوز ڈیسک) پوتے نے ناجائز مراسم کا پتہ چلنے پر چچی سے مل کر دادی کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کامونکی میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پوتے نے ناجائز مراسم کا پتہ چلنے پر دادی کو قتل کر دیا،اس معاملے میں ایک خاتون بھی ملوث تھیں جو ملزم کی چچی ہے۔جمیلہ بی بی نے پوتے حزقی اہل کو بہو صباحت کے ساتھ غیر حالت میں دیکھا لیا
تو انہوں نے اسے مار ڈالا،نواحی گاؤں دھرنگ کے اٹھارہ سالہ نوجوان حزقی ایل اور اس کی 35 سالہ چچی صباحت نازیبا حالت میں موجود تھے کہ شک گزرنے پر ملزمہ کی ساس اور ملزم لڑکے کی دادی نے دونوں کو حالتِ غیر میں دیکھ لیا۔ملزمان نے اس خوف سے کہ دادی کسی اور کو نہ بتا دے انہیں قتل کر دیا۔اگلی صبح ملزمہ نے ساس کی اچانک طبی موت کا ڈھونگ رچایا اور مقتولہ کی تدفین کر دی گئی لیکن انتہائی پریشان ملزم لڑکے نے گذشتہ روز اپنے والد اور چچوں کو وقوعہ کے بارے میں بتایا۔جس کے بعد مقتولہ کے بیٹے نے بھتیجے اور ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا۔پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اس حوالے سے ایس ایچ او واہنڈو کا کہنا ہے کہ ایک دو روز میں مجسٹریٹ کے حکم پر مقتولہ کی قبر کشائی کروا کا پوسٹ مارٹم کروایا جائے گا۔دوسری جانب کامونکی میں منشیات فروخت کرنے سے منع کرنے پر پانچ افراد نے گولی مار کر نوجوان کو قتل کردیا ۔بتایا گیا کہ نواحی گائوں گھوماں کے محمد لطیف کا اٹھارہ سالہ بیٹا حسنین نے گائوں کے ناصر وغیرہ کو منشیات فروخت کرنے سے منع کیا جس کا اُنہیں رنج تھا۔گذشتہ رات حسنین کامونکے میں اپنے چچا اکرم کے گھر آیا تو ناصر ،ندیم،میکس مسیح اور بھروکی ورکاں کے علی ایک نامعلوم ساتھی کی مدد سے اُسے فون کرکے ملنے کے بہانے بلاکرسبزی منڈی کے نزدیک ریلوے روڈ پر زیر تعمیر مکان میں لے گئے اور وہاں پر حسنین کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔سٹی پولیس نے پوسٹ مارٹم اور مقدمہ کے اندراج کے بعد نعش لواحقین کے حوالے کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

’’ اب حکومت بڑا این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ