03:04 pm
نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

03:04 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پی ٹی آئی کے رہنما و پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ ۔ اسکروٹنی کمیٹی میں بلاول،مریم صفدرپیش نہیں ہورہے،اسکروٹنی کمیٹی ہرباراکاؤنٹس میں پیسوں کاحساب مانگتی ہے،بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں لیکن الیکشن کمیشن لانے کے لیے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے پاس کوئی رسید نہیں ہے، پیپلزپارٹی،ن لیگ اکاؤنٹس میں رقوم کی تفصیلات نہیں بتاسکیں،مریم صفدربینظیر بھٹو کی کتاب کامطالعہ کریں جس میں لکھا ہے کہ نوازشریف نے اسامہ بن لادن سے 10ملین کے فنڈز لئے ۔
 
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نوازشریف نے ملک میں فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی اور اسامہ بن لادن سے دس ملین کے فنڈز لئے اور بے نظیر بھٹو کی حکومت گرانے کیلئے استعمال کیے ۔انہوں نے کہاکہ مریم صفدر کہاں چھپ کر بیٹھ گئی ہیں سکرونٹی کمیٹی میں پیش ہوکر اپنے کھاتوں کی تفصیلات کیوں نہیں بتا تیں؟انہوں نے کہاکہ فضل الرحمن بھی بیرون ممالک سے فنڈ لیتے رہے ہیں اور وہ بھی اپنے چند ے کی رسیدیں تیار کریں ۔انہوں نے کہاکہ مولانا فضل الرحمن تو فارن فنڈنگ کا پورا گینگ ہے اور مولانا فضل الرحمن فارن فنڈنگ کے حوالے سے سب کے ’’امام‘‘ نکلے ہیں ۔فضل الرحمن کی تو کیا ہی بات ہے کہ چھوٹے میاں چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ ۔انہوں نے کہاکہ جس گڑھے میں یہ ہمیں گرانا چاہتے تھے اب پی ڈی ایم والے خود اس میں گر چکے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ والے اپنی فارن فنڈنگ کی رسیدیں جمع کرانے کیوں نہیں آرہے اب یہ کہاں چھپے بیٹھے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ڈٹ کرکھڑے ہیں وہ ان قومی لٹیروں کو کبھی این آر او نہیں دینگے ۔

تازہ ترین خبریں

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

’’ اب حکومت بڑا این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش