03:25 pm
آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

03:25 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں ۔۔۔برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل::ابھی سخت کام میں ہرگز ہاتھ نہ ڈالیں اور دماغ پر بھی زیادہ بوجھ ڈالیں گے تو پریشانیاں نا جانے کہاں کہاں سے دماغ میں آ جائیں گی۔
اس لئے صرف ذکر الٰہی سے ہی کام لیں۔برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی:: اللہ پاک تو خود فرماتے ہیں کہ دلوں کا سکون صرف اس کی یاد میں ہے۔ پھر اس کو آپ کس جگہ تلاش کر رہے ہیں شائد اسی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔ توبہ کرکے واپسی کا راستہ پکڑیں۔برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون::آپ دوسروں کو نصیحت کرنے کے بجائے خود کو بچ کر چلیں۔ غلطیاں بے شمار ہو رہی ہیں اور اس کا ازالہ کر نہیں پا رہے۔ ابھی صورت حال خراب ہے اور آپ کی توجہ نے ہی اسے ٹھیک کرنا ہے۔برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی:: ان دنوں آپ جس مشن پر ہیں۔ شائد کامیابی تو مل جائے مگر ساتھ میں کچھ الزام بھی آپ کے سر لگ سکتا ہے۔ اس ل ئے ابھی چند یوم سوچ بچار کے بعد ہی قدم اٹھانا بہتر ہے۔برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست:: آپ اپنے اصل مقصد سے ہٹ کر فضول کاموں میں لگے ہوئے ہیں جو اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے والی بات ہے اور مخالفین بھی بے شمار پیدا کر لئے ہیں۔ عقل اور استخارے سے کام لیں اب۔برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر::: سب مطلب پرست ہیں اور آج آپ کو کوئی کام پڑ جائے تو اس کو آزما کر دیکھ لیں سب بھاگ جائیں گے۔ اس لئے بہتر ہے کہ آپ پرانی دوستی اور تعلق کو ایک طرف رکھ کر خود سے قدم اٹھایا جائے۔برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر:: آپ کو کس بات کی جلدی رہتی ہے۔ ماضی کو اٹھا کر دیکھ لیں۔ آپ کی جلد بازیوں نے ہی آپ کے لئے مشکلات کھڑی کی ہیں۔ اب جو بھی مسئلہ سامنے ہے ٹھنڈے مزاج سے ہی حل کرنا ہوگا۔برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر:: عقرب والے جو لوگ کسی بھی پریشانی میں کافی دنوں سے آئے ہوئے تھے۔آج سے ان کے لئے خوشی کا دروازہ کھل گیا ہے۔ ان شاءاللہ اب تیزی سے مشکلاتیں ضرور حل ہونا شروع ہو جائیں گی۔برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبرـ:: لالچ بُری بلا ہے اور آپ ہیں کہ اپنی اندر سے لالچ کو ختم ہی نہیں کر پا رہے۔ یہ کسی دن آپ کے لئے بڑی مشکل پیدا کر دے گا اور جو آپ کے قریب ہیں وہ ہی چکر دے رہے ہیں آپ کو۔برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری::جب تک آپ خانگی مسائل سے باہر نہیں نکلتے۔ مالی طور پر بھی کوئی فائدہ حاصل نہیں کر پائیں گے اور یہ تو ساری زندگی چلتا ہی رہتا ہے۔ آپ کو اب آگے کے بارے میں سوچنا ہے۔برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری:: آپ کو آج کسی اہم معاملے میں بڑی پیش رفت ملنے کی خبر آ سکتی ہے اور آپ کی زندگی میں جن افراد نے مشکلات پیدا کی ہوئی تھی۔ وہ خود بخود ان شاءاللہ بھاگ جائیں گے۔ برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ:: اپنے لئے خود مشکلات پیدا نہ کریں۔ آپ خاموش کیوں نہیں رہتے۔ اس وقت آپ کا بولنا ہی پریشانیاں لا رہا ہے۔ آپ میں چونکہ برداشت کی کمی ہے ،شائد اسی لئے ایسا ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

’’ اب حکومت بڑا این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ