03:45 pm
لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

03:45 pm


کورونا بحران کے دوران نافذ کردہ لاک ڈاؤن   کے بعد اب ملازمتوں کی مانگ بڑھتی جارہی ہے جسکے پیش نظر امیدکی جارہی ہےکہ رواں سال میں کافی لوگوں کو روزگار اورملازمتیں مل سکتی ہیں۔ ذرائع سےملنے والی خبروں کےمطابق امسال ۵۳؍ فیصد کمپنیاں نئے ملازمین کی تقرری کرسکتی ہیںاورپرانے ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافے کی امید ہے۔کورونا نےہندوستان سمیت ایشیا پیسفک کے خطے میں معیشتوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ایک سروے  رپورٹ کے مطابق ملازمتوں کے 
حوالے سے۲۰۲۰ء کا آغاز اچھا تھالیکن پھر کورونا اور لاک ڈاؤن کےسبب حالات بری طرح بگڑ گئے ۔ پروفیشنل ریکروٹمنٹ کمپنی مائیکل پیج انڈیاکی ٹیلنٹ ٹرینڈس رپورٹ۲۰۲۱ء میں کہا گیا ہے کہ۲۰۲۰ء کے دوران نئی نوکریوں میں۱۸؍ فیصد کمی درج کی گئی۔ سروے رپورٹ کے مطابق اب نوکریوں کے معاملے میں صورتحال بہتر ہورہی ہے۔ ہندستان میں تقریباً۵۳؍ فیصد کمپنیوں نے اس سال ملازموں کی تعداد بڑھانے پر غور کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ مائیکل پیج انڈیا کے منیجنگ ڈائریکٹر نکولس ڈیومولن نے کہا ہےکہ ٹیکنالوجی اور ہیلتھ کیئر سیکٹرس میں لاک ڈاؤن کے دوران بھی کافی ملازمتیں دیکھنے کو ملیں۔ اس کی وجہ ان سیکٹر میں ہیومن ریسورس کی مانگ میں اچانک اصافہ ہونا بتایا گیا تھا۔ ای کامرس اور ایجوکیشن ٹیکنالوجی میں تقرریوں کی پوزیشن مضبوط رہی۔ ان سیکٹرس میں۲۰۲۱ء کے دوران بھی نئے روزگارکے بھرپور مواقع رہیں گے۔ رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں۲۰۲۱ء کے لئے مثبت حالات ہیں۔ سروے میں شامل۶۰؍ فیصد کمپنیوں نے رواں سال اپنی تنخواہ بڑھانے کی بات کہی ہے۔ وہیں۵۵؍ فیصد کمپنیاں بونس دینے کا منصوبہ بنا رہی ہیں ۔سروے کے مطابق۴۳؍ فیصدکمپنیاں ایک ماہ کا بونس دینے کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔ایشیا پیسفک کے۱۲؍مارکیٹس میں کئے گئے سروے سے یہ نتائج اخذ کئے گئے ہیں۔ اس میں۵۵۰۰؍ سے زیادہ کاروباری اور۲۱۰۰۰؍ ملازمین شامل ہیں جن میں ۳۵۰۰؍ سے زیادہ ڈائریکٹرس ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہیلتھ کیئر سیکٹر میں تنخواہ سب سے زیادہ بڑھنے کی امید ہے۔ اس میں اوسط ۸؍ فیصد کا اضافہ ہوگا۔ اس کے بعد کنزیومر گڈس میں۷ء۶؍ فیصد اور ای۔کامرس/ انٹرنیٹ خدمات میں۷ء۵؍ فیصد تنخواہ بڑھے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

’’ اب حکومت بڑا این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ