07:45 pm
ریسٹورنٹس میں آئوٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس نے جہاں معیشت کے باقی شعبوں کو منفی انداز میں متاثر کیا وہاں ریسٹورنٹ کا کاروبار بھی بری طرح متاثر ہوا۔تاہم اب وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں ہوٹلوں کی آئوٹ ڈور ڈائننگ سے پابندی ختم کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ریسٹورینٹس
پر رات 10 بجے کے بعد آؤٹ ڈور ڈائنگ پر پابندی ختم کردی گئی جبکہ ان ڈور ڈائننگ پر پابندی برقرار رہے گی۔ضلعی انتظامیہ کا کہناہےکہ تجارتی مراکز اور تفریحی مقامات کے اوقات پر پہلے کی طرح عمل درآمد جاری رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج