09:03 pm
ڈیم نے بننے سے بجلی مہنگی ہوئی، وزیر اعظم

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ بجلی استعمال کریں یا نہ کریں پیسے تو دینے پڑیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ماضی میں الیکشنوں کی منصوبہبندیاں کی جاتی رہیں ۔ لیکن ڈیم بنانے کی کوئی بھی منصوبہ بند ی نہیں کی گئی۔ ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے بجلی مہنگی ہوئی۔ روپیہ مہنگا ہونے سے
تین ہزار ارب کے اضافی قرضے لینا پڑگئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دوسروں کی جنگ میں شرکت کر کے غلطی کی تھی ، مشرف کے دنوں میں ’’روشن خیالی‘‘ کا لفظ پہلی بار سنا، روشن خیالی دوسری قوموں کو خوش کرنے کیلیے تھی ، ہمیں احساس کمتری سے نکلنا ہے ، کیوں کہ وہ قومیں ترقی کرتی ہیں جو بری سوچ رکھتی ہیں ، ماضی میں ہم نے غلط فیصلہ کرکے کسی اور کی جنگ میں شرکت کی ، امریکہ کی جنگ سے پاکستان کا کچھ لینا دینا نہیں تھا

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا