10:11 am
وزیراعظم عمران خان آج ساہیوال کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان آج ساہیوال کا دورہ کریں گےجہاں وہ 18 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے، یونیورسل ہیلتھ کوریج پروگرام کا افتتاح اور ہیلتھ کارڈ کی تقسیم بھی شیڈول ہے۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چودھری سرور بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیراعظم یونیورسل ہیلتھ کوریج پروگرام کا بھی ساہیوال میں افتتاح کریں گے۔ عمران خان کامیاب کسان پروگرام کی تقریب سے بھی خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک بھی تقسیم کریں گے۔
 
وزیر اعظم عمران خان کلین اینڈ گرین پروگرام کی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔ عمران خان احساس پروگرام کے چیک بھی تقسیم کریں گے۔ وزیراعظم خطاب میں ساہیوال کے لئے اہم حکومتی اقدامات کا اعلان کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں

ایف آئی اے نے برطانیہ اور ملک بھر میں جائیدادوں،فارمز سمیت اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لیں

پیپلزپارٹی کے پی ڈی ایم چھوڑنے پرہمیں بہت خوشی ہوئی ہے

بزدار حکومت نے 7ارب روپے کا تاریخی رمضان پیکیج دیا،فردوس عاشق اعوان