10:40 am
احساس پروگرام غیر سیاسی، تمام مستحق لوگ مستفید ہورہے ہیں،ثانیہ نشتر

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی بہبود ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کا سروے شفاف انداز میں جاری ہے،نادار اور مستحق افراد احساس پروگرام سے مستفید ہورہے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ احساس پروگرام میں مزید نادار لوگوں کو شامل کیاجارہاہے،احساس کی بنیادیں غیر سیاسی بنیادوں پر رکھی گئیں ،معاون خصوصی ثانیہ نشترنے کہاکہ اس وقت احساس پروگرام پورے ملک میں شامل ہے اور کوشش کریں گے کہ غیر سیاسی طور پر احساس پروگرام کو تمام مستحق لوگوں تک پہنچائیں ۔
 
انہوں نے کہاکہ احساس پروگرام میں مزید مستحق اور نادار لوگوں کو شامل کیا جارہے نئے سال کے چھ ماہ اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔احساس پروگرام کے اب سے ایس ایم ایس 8171پر آئیں گے ۔انہوں نے کہاکہ احساس کی چھتری تلے بہت سے پروگرام ہیں جن کے ذریعے غریبوں ، مستحق اور نادار لوگوں کو وظیفے دیئے جائیں گے ، نوجوانوں کو روز گار کی فراہمی سمیت کامیاب شہری بنائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں