11:34 am
نیب نے10سالوں میں480ارب روپے سے زائد ریکور کئے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)قومی احتساب بیورو( نیب )نے گزشتہ 10 سال میں 480 ارب روپے سے زائد ریکور کئے، رقم پلی بار گین، بینک ڈیفالٹ کی مد میں لی گئی۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں وزارت قانون نے تحریری جواب میں کہا کہ احتساب بیورو نے رقوم سال 2011 سے اکتوبر 2020 کے دوران اکٹھی کیں، گزشتہ 10 سال میں نیب نے 46 ارب 38 کروڑ 389 روپے براہ راست ریکور کئے، تین کھرب 95 ارب 48 کروڑ سے زائد دیگر زرائع سے ریکور کئے گئے۔

ایف آئی اے نے جعلی پائلٹ لائسنس کی تحقیقات مکمل کرلیں
وزارت قانون نے اپنے تحریری جواب میں کہا کہ سال 2020 میں نیب نے سب سے زیادہ ریکوریاں اکھٹی کیں، سال 2020 میں 24 کھرب 81 ارب 85 کروڑ سے زائد روپے اکھٹے، سب سے زیادہ ریکوری نیب لاہور سے اکھٹی کی گئی، لاہور نیب نے 10 ارب 89 کروڑ اور 60 لاکھ سے زائد روپے اکھٹے کیے۔وزیر مملکت علی محمد خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو سال میں نیب نے تاریخی ریکوری کی ہے، ماضی میں کبھی اتنی ریکوری نہیں ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے جہانگیر ترین کے حامیوں کا مطالبہ مسترد کر دیا

لاہورہائیکورٹ :شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر