10:31 pm
جیپ ریلی میں نادرمگسی کو ہرانا چاہتا ہوں، 7سالہ ڈرائیور

جیپ ریلی میں نادرمگسی کو ہرانا چاہتا ہوں، 7سالہ ڈرائیور

10:31 pm

ملتان (ویب ڈیسک )ملتان میں 7 سالہ کمسن ڈرائیور کونجی ٹی وی نے ڈھونڈ نکالا، والدین کو چکمہ دیکر کیسے اور کس لئے خاموشی سے گاڑی مصروف ترین روڈ پر لے گیا تھا، سب بتادیا۔ کہتا ہے کہ بڑا ہوکر جیپ ریلی میں حصہ لوں گا، نادر مگسی کو ہرانا چاہتا ہوں۔ملتان میں والدین کو بغیر بتائے بڑی جیپ سڑک پر لانے والے 7 سالہ ڈرائیور کے خواب بھی بڑے بڑے ہیں، سماء سے گفتگو میں کہنا ہے کہ میں جیپ ریلی میں حصہ لوں گا اور نادر مگسی کو ہرانا چاہتا ہوں
۔چند روز قبل ملتان میں لینڈ کروزر گاڑی چلانے والے کمسن بچے کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی، ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے ایک لیتے ہوئے بچے اور والدین کی تلاش شروع کی تھی، تاہم گزشتہ روز تھا، پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے گاڑی ضبط کرلی تھی تاہم کسی کو گرفتار نہیں کیا تھا۔نجی ٹی وی نے سات سالہ فہد سے گاڑی لے کر نکلنے کی وجوہات پوچھیں تو اس کا کہنا تھا کہ بابا سورہے تھے، گاڑی کی چابی پڑی تھی میں چپ چاپ چابی لے آیا اور گاڑی اسٹارٹ
کرکے لے گیا، آئس کریم کھانے جارہا تھا۔بچے کے والد مظہر عباس چانڈیہ بیٹے کی اس حرکت پر شرمندہ ہیں، کہتے ہیں اب اس ایسی غلطی نہیں ہوگی، بچے کو خود سمجھا دیا، تھانے میں حلف نامہ بھی جمع کرایا ہے۔لینڈ کروزر چلانے والا کمسن بچہ پی پی 269 سے مسلم لیگ ن کے ناراض رکن صوبائی اسمبلی سردار اظہر عباس چانڈیہ کا پوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی