10:37 pm
سرکاری ملازمین کی موجیں ختم ؟ کورونا وبا کے باعث بند بائیو میٹرک  حاضری بحال ہونے لگی

سرکاری ملازمین کی موجیں ختم ؟ کورونا وبا کے باعث بند بائیو میٹرک  حاضری بحال ہونے لگی

10:37 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )کورونا وبا کے باعث گزشتہ سال30 نومبر2020 کو وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے سے بائیو میٹرک سسٹم کے استعمال پر پابندی لگائی گئی تھی۔ مگر اب دفاتر میں باقاعدہ مکمل حاضری کو یقینی بنانے کے لیے دوبارہ بائیو میٹرک حاضری بحال کر دی گئی ہے.بائیو میٹرک سسٹم کی بحالی کے لیے پی آئی اے نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت تمام ملازمین یکم فروری سے بائیو میٹرک سسٹم کے تحت حاضری لازمی لگائیں گے.
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر کے تمام اسٹیشنز میں بائیو میٹرک مشینوں کے ساتھ سینیٹائزر کٹس بھی لگادی گئی ہیں حاضری کے ساتھ ساتھ ملازمین کورونا ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے فیس ماسک اور سماجی فاصلے کا لازمی خیال رکھیں۔واضح رہے کہ گزشتہ سال مارچ میں کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پی آئی اے ملازمین نے بائیو میٹرک حاضری سے انکار کر دیا تھا۔ پی آئی اے کے ملازمین کی ایک جماعت نے انتظامیہ کو خط لکھ کر کہا تھا
کہ ایئرلائن ملازمین خطرے میں ہیں، بائیو میٹرک سسٹم کے استعمال سے وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔خط میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ ملازمین کو بائیو میٹرک حاضری سے استثنیٰ دیا جائے، ملازمین میں بائیو میٹرک حاضری سے خوف بڑھ رہا ہے۔
image.png

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی