10:03 am
عوامی نمائندے میرے ساتھی،انکےمسائل حل کرینگے،عثمان بزدار

عوامی نمائندے میرے ساتھی،انکےمسائل حل کرینگے،عثمان بزدار

10:03 am

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزارت اعلیٰ صرف عہدہ نہیں بلکہ بہت بڑی ذمہ داری ہے، عوامی نمائندوں کے مسائل کو ذاتی سمجھ کر حل کرتا ہوں، پسماندہ علاقوں کی ترقی پر پوری توجہ ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ارکان اسمبلی کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیاجنہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ہفتہ کو ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران منتخب نمائندوں نےوزیراعلیٰ کوحلقوں کےمسائل سےآگاہ کیاجس پر وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ان کے مسائل حل کرنےکی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ پسماندہ علاقوں کی ترقی پر پوری توجہ ہے،




پاکستان جوہری ہتھیاروں کے امتناع معاہدے کا پابند نہیں، دفتر خارجہ


 
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ عوامی نمائندوں کےمسائل کوذاتی سمجھ کرحل کرتاہوں کیونکہ ارکان صوبائی اسمبلی میرے ساتھی ہیں، اور ترجیحات کےمطابق حلقوں میں ترقیاتی کام ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ منتخب نمائندوں کی مشاورت سےعملدرآمدکیاجائےگا اورٹیم ورک کےطورپر صوبےکےعوام کی خدمت کرنی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ وزارت اعلیٰ صرف عہدہ نہیں بلکہ بہت بڑی ذمہ داری ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی