10:08 am
کاش قبضہ مافیا کا نمائندہ چیخ و پکارکی غریب کا درد محسوس کرتا،فردوس عاشق اعوان

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر کی قومی اسمبلی میں خطاب کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے تنقیدکے نشتر چلا دیئے ۔فردوس عاشق اعوان کا کہناتھا کہ لاہور کے سب سے بڑے قبضہ مافیا کھوکھر برادران کا یہ نمائندہ چیخ و پکار کی بجائے کاش اس غریب کا درد بھی محسوس کرتا جسکی جھونپڑی گرا کر ناجائز پیلس تعمیر کیا گیا!
 
فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ قبضہ مافیا کی سرپرست جعلی راجکماری کی کنیز اول اپنی مالکن کے احکامات کی تابعداری میں بے فائدہ پھرتیاں دکھاتی رہی۔انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہی وہ کرپٹ لوگ ہیں جنکو رُلانے کا وعدہ کپتان نے قوم سے کیا تھا! چیخنا چِلانا اور رونا دھونا اِن جرائم پیشہ، قبضہ مافیا اور انکی سرپرست جعلی راجکماری کا مقدر ہوچکا!کھوکھر صاحب!ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا۔۔۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی