10:45 am
پاکستان میں لوٹ مار ختم ،احتساب کا دور شروع ہوگیا،شفقت محمود

پاکستان میں لوٹ مار ختم ،احتساب کا دور شروع ہوگیا،شفقت محمود

10:45 am

اسلام آباد/سکھر(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سابقہ حکمرانوں کی لوٹ مار کے باعث پاکستان میں کرپشن عروج پر رہی لیکن اب ملک میں ایسا وزیراعظم ہے جس پرکوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا،لوٹ مار کا دور ختم اوراحتساب کا عمل شرع ہو چکا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا کہنے کا مقصد تھا کہ سندھ میں ہماری حکومت نہیں ہے مگر سکھر سندھ کا حصہ ہے ،



وزارت قانون نظام انصاف میں اصلاحات لانے میں ناکام رہی ،فواد چوہدری
انہوں نے کہاکہ ماضی میں پاکستان میں کرپشن عروج پر رہی اوراس کی وجہ ماضی کے حکمرانوں کی لوٹ مار ہے۔مگر اب ملک میں ایسا وزیراعظم ہے جس پر کوئی انگلی نہیں اٹھاسکتا اور اب لوٹ مار کا دور ختم ہو چکا ہے تاہم لٹیروں اور کرپٹ لوگوں کا احتساب ہونا باقی ہے جنہوں نے لوٹ مار اور چوری کی ہے ان کا احتساب ہر صورت ہو گا کسی کو بھی این آر او نہیں ملے گا۔انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم اتحاد بکھر چکا ہے اور ائے روز ان میں اختلافات کھل کر سامنے آرہے ہیں اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک وقت سے ہی ناکام ہو چکی ہے۔وزیرتعلیم نے کہا کہ یکم فروری سے پرائمری ، مڈل اور ہائی سکولز،کالجز اور یونیورسٹیز میں کلاسز کا آغاز ہورہا ہے اورحکومت سکولوں ،کالجز اور یونیورسٹیز میں انسداد کورونا ایس اوپیز کا جائزہ لیتی رہے گی ۔خدانخواستہ اگر کورونا بڑھتا ہے تو پھر حکومت پھر دوبارہ سے صورتحال کا جائزہ لے کر کوئی بھی فیصلہ کرسکتی ہے

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی