03:38 pm
ننکانہ صاحب:4 خواتین کوتیزدھار آلے سے ذبح کردیا گیا

ننکانہ(روزنامہ اوصاف)ضلع ننکانہ کی تحصیل شاہ کوٹ کے علاقے بسم اللہ کالونی میں قتل کی لرزہ خیز واردات میں4خواتین کو تیز دھار آلے سے ذبح کردیا گیا ،واقعہ کے بعدملزم فرار جبکہ علاقے کے لوگوں میں شدیدخوف وہراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے علاقے شاہ کوٹ میں 4 خواتین کو قتل کر دیا گیا۔واقعہ پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب کی تحصیل شاہ کوٹ کے علاقے بسم اللہ کالونی
میںپیش آیا، قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی والدہ، بیوی، ہمشیرہ اور بھابی کو قتل کیا ہے۔ ملزم نے تمام خواتین کو تیز دھار آلے کے ذریعے قتل کیا۔ پولیس نے علاقے میں ملزم کی تلاش کا کام شروع کر دیا ہے۔‎

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی