03:44 pm
بختاوربھٹوزرداری اورمحمودچوہدری کا ولیمہ پشاورمیں بھی ہونے کاامکان

پشاور(ویب ڈیسک) سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹوزرداری اورمحمودچوہدری کی ولیمہ تقریب پشاورمیں بھی منعقدہونے کاامکان پیداہوگیا۔پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ نئے شادی شدہ جوڑے کی ولیمہ
تقاریب کراچی کے علاوہ لاڑکانہ ، لاہوراور اسلام آباد میں بھی منعقدہونگی۔انہوں نے کہاکہ پشاورمیں بختاوربھٹوزرداری کی ولیمہ تقریب کے انعقادسے اچھاتاثرجائے گا۔انہوں نے کہاکہ لانگ مارچ یاکوئی اورآپشن فیصلہ پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ خیبرپختونخواحکومت کے بڑے منصوبوں بی آرٹی، بلین ٹری سونامی اوردیگرمنصوبوں کے خلاف نیب اورعدالتوں سے رجوع کرنے جارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی