08:13 pm
اپوا گرلز کالج میں 28ارکان کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈٖیسک) ادھر تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ہوا ہی تھا کہ ادھر گرلز کالج سے انتہائی تشویشناک خبر آگئی ہے۔ اپوا گرلز کالج کی 28ارکان کی کرونا رپورٹ مثبت آگئی ہے۔اس سے پہلے سرسید گرلز کالج میں 58، شہید ملت کالج میں 21 افراد کورونا میں
مبتلا پائے گئے تھے۔سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے کالجوں میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ میں اب تک 3986 افراد کرونا وائرس کے باعث موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی