08:39 pm
نوازشریف اورصدر اسحاق خان میں اعتماد کا فقدان تھا، سیدہ عابدہ حسین

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں پاکستان کی سابقہ سفیر سیدہ عابدہ حسین نے کہا ہے کہ القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو سپورٹ کیا تھا اور وہ ان کی مالی امداد کرتے تھے۔ سیدہ عابدہ حسین نے انکشاف کیا کہ انھیں امریکہ
میں سفیر لگوانےوالے نوازشریف نہیں بلکہ سابق صدر غلام اسحاق خان تھے۔ دونوں میں اعتماد کا فقدان تھا۔ امریکہ پاکستان پر اپنا نیوکلئیر پروگرام رول بیک کرنےکےلئے مسلسل دبائو ڈال رہا تھا۔یہ پروگرام صدر پاکستان کی زیر نگرانی تھا اور وزیر اعظم میاں نوازشریف اس سے لا علم تھے۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی