08:51 pm
جب ڈاکوؤں نے ہماری گاڑی روکی اور عبد الستار اِیدھی سے کہا کہ۔۔۔۔۔ وہ وقت جب بلقیس ایدھی نے ایک ایسا واقعہ سنایا کہ سب کی آنکھیں نم ہوگئیں

جب ڈاکوؤں نے ہماری گاڑی روکی اور عبد الستار اِیدھی سے کہا کہ۔۔۔۔۔ وہ وقت جب بلقیس ایدھی نے ایک ایسا واقعہ سنایا کہ سب کی آنکھیں نم ہوگئیں

08:51 pm

ایک مارننگ شو پروگرام میں معروف سماجی کارکن اور پاکستان کی پہچان عبد الستار ایدھی کی اہلیہ بیگم بلقیس ایدھی سے سوال کیا گیا کہ وہ اپنی زندگی کا کوئی ایک دلچسپ واقعہ سنائیں۔بلقیس ایدھی نے ہنستے ہوئے بتایا کے ایک مرتبہ وہ اور اِیدھی صاحب ایک پرائیویٹ گاڑی پر سکھر ایک شادی میں جا رہے تھے اور رات کا وقت تھا۔ اندرونِ سندھ سے گزرتے ہوئے ایک مقام پر کچھ ڈاکو راستے میں آ گئے اور ہماری گاڑی روڈ سے اُتار کر کچے میں لے گئے وہاں پہلے
سے کچھ گاڑیاں کھڑی تھیں اور ڈاکو لوٹ مار میں مصروف تھے۔تھوڑی دیر میں ایک ڈاکو ہماری جانب آیا اور ڈرائیور اور اِیدھی صاحب کو باہر نکلنے کا کہا ان دونوں کی تلاشی لی اور جیب خالی کرالی اچانک اس ڈاکو کی نظر اِیدھی صاحب پر پڑی اور غور سے اُن کو دیکھنے کے بعد ایک ڈاکو جلدی سے ایک جانب کھڑی جیپ کی طرف گیا اور ایک شخص کے ساتھ فوراً واپس آگیا۔اُس شخص نے ٹارچ کی روشنی اِیدھی صاحب کے چہرے پر ڈالی اور پوچھا کیا آپ عبدالستار اِیدھی ہیں؟
جواب ہاں پر ملا تو وہ ڈاکو کا سردار ایک دم پریشان ہو گیا اور فوری طور پر حکم ہوا کے تمام گاڑیاں جن سے لوٹ مار کی گئی ہے ان کو مال واپس کیا جاۓ اور باقاعدہ طور پر وہ شخص اِیدھی صاحب کے ہاتھ چوم کر معافی مانگنے لگا۔مزید حیران کن بات تو یہ تھی کہ جب وہ ڈاکو ہمیں رخصت کرنے لگا تو 20 لاکھ روپے بطور چندہ اِیدھی صاحب کے حوالے کیا۔ جناب اِیدھی صاحب کے انکار پر وہ ڈاکو کا سردار بولا کہ سر جب میرے جیسے گنہگار پولیس مقابلے میں مارے جاتے ہیں تو ہمارا کوئی رشتے دار ہماری لاش تک نہیں وصول کرتا اور اِیدھی ہی ہماری لاش کو کفناتا ہے اور دفناتا ہے۔بلاشبہ عبد الستار ایدھی نے اِنسانی خدمات میں اپنا کلیدی
کردار ادا کیا اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک باکمال شخصیت ابھر کر سامنے آئے۔ ان جیسا انسان کا خادم شاید اب کبھی پیدا نہ ہو۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی