10:00 pm
ایف بی آر نے اہداف سے بھی زیادہ ٹیکس اکٹھا کر لیا

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی معیشت کےلئےشاندار خبر آگئی ہے۔ایف بی آر نے اہداف سے بھی زیادہ ٹیکس اکٹھا کر لیا ہے۔  ایف بی آر کا جولائی تا جنوری ٹیکس وصولیوں کا مقرر کردہ ہدف 2550 ارب تھا، لیکن 2600 ارب کی ٹیکس اکٹھا کیا ہے، جوکہ مقررہ ہدف سے 50 ارب زائد ہے۔
جنوری میں 341 ارب ٹیکس جمع کرنے کا ہدف تھا، لیکن جنوری میں ہدف سے 22 ارب زائد ٹیکس اکٹھا کیا گیا۔ایف بی آر کے اعدادوشمار کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال21۔2020ء کے پہلے 7 ماہ یعنی جولائی تا جنوری تک 2600 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کی ہیں جبکہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 2550 ارب روپے رکھا گیا تھا

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی