10:55 pm
نوازشریف کی رہائش گاہ میں گیس لیکج سے دو افرادکے متاثر ہونے کی اطلاعات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی رائے ونڈ میں واقع رہائشگاہ میں گیس لیکیج کے واقعے میں دو افراد کے متاثر ہو کر ہسپتال پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی 29ہزار کنال پر واقع رائے ونڈ کی رہائشگاہ میں گیس لیکج کے واقعے کے نتیجے میں دو افرادمتاثر ہو کرہسپتال پہنچ گئے ہیں۔ ن لیگ کے رہنما عطا اللہ تارڈ نے بتایا کہ رائے ونڈ ہاؤس
میں چِلر پلانٹ میں گیس لیکج ہوئی۔عطاء تارڑ کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث گیس لیکج سے 2 افراد زخمی ہوئے، دونوں زخمی اسپتال منتقل کردیے گئے ہیں جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی