09:20 am
وزیراعظم کا اداکار شان کی والدہ اور شاہد گوندل کے انتقال پراظہارافسوس

وزیراعظم کا اداکار شان کی والدہ اور شاہد گوندل کے انتقال پراظہارافسوس

09:20 am

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف) وزیراعظم عمران خان نے ماضی کی معروف اداکارہ اور اداکار شان شاہد کی والدہ نیلو بیگم اور پی ٹی آئی رہنما شاہد گوندل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں اداکار شان شاہد سے ان کی والدہ اداکارہ نیلوبیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعظم نے شاہد گوندل کی رحلت پر بھی نہایت افسردہ ہوں۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔ وہ ہمارے وفاشعار ترین کارکنان میں سے ایک تھا جو سیاسی مافیاز کیخلاف جدوجہد میں ہمارے شانہ بشانہ رہا۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں انکے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
 
خیال رہے کہ ما ضی کی معروف اداکارہ اور اداکارشان شاہد کی والدہ نیلو بیگم گزشتہ روز انتقال کر گئیں ۔
اداکار شان شاہد نے ٹوئٹر پر اپنی والدہ کی وفات کی تصدیق کی تھی ۔اداکارہ نیلو بیگم کی عمر 65 برس تھی اور وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں ، انہوں نے 1956 میں فلم ’بھوانی جنکشن‘ سے کیرئیر کا آغاز کیا اور متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ پاکستانی فلم انڈسٹری میں انہیں شہرت 1957 کی سپرہٹ فلم سات لاکھ کے گانے’’آئے موسم رنگیلے سہانے‘‘ میں پرفارمنس سے ملی ۔ نیلو بیگم کو بہترین اداکارہ کے نگار ایوارڈ سے بھی نوازا جاچکا ہے ۔انہوں نے ہدایت کار ریاض شاہد سے شادی کی جن سے ان کا بیٹا شان شاہد اور دیگر ہیں جبکہ شان خود بھی مقبول اداکار ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی