11:23 am
پشاور : بیرسکو میں زورداردھماکا

پشاور : بیرسکو میں زورداردھماکا

11:23 am

پشاور(روزنامہ اوصاف)پشاور کے علاقے بیرسکو کی ایک بیکری میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ،دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کیلئے پولیس اور بم ڈسپوزل ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلئے ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح بیرسکو کے علاقے کی 
ایک بیکری میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں بیکری میں موجود ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ۔دھماکے کے نتیجے میں قریبی گھر کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور بم ڈسپوزل ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی اور ضروری کارروائیاں شروع کردی گئی ہے ۔بیکری کے مالک کا کہنا ہے کہ بیکری کے اندر موجود تمام گیس سلنڈر درست حالت میں پڑے ہیں اور دھماکہ سلنڈر کا نہیں ہوسکتا ۔جبکہ دوسری جانب بم ڈسپوزل سکواڈ اہلکاروں نے دھماکے کی وجوہات جاننے کے لئے شواہد اکٹھے کرلئے ہیں ۔‎

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ