11:55 am
بیسک اساتذہ گزشتہ سات ماہ سے تنخواہوں سے محروم،گھروں میں فاقے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاق کے زیرانتظام چلنے والے بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے اساتذہ گزشتہ سات ماہ سے تنخواہوں سے محروم ،اساتذہ فاقوں پر مجبور ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے اساتذہ تقریبا گزشتہ سات ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں اور ان اساتذہ کی تنخواہ فی ماہ صرف8000  ہزار ہے جو گزشتہ سات ماہ سے نہیں ملی جس 
کے باعث اساتذہ فاقوں پر مجبور ہیں اور ان کے گھروں کے چولہے بجھ چکے ہیں ۔دوسری جانب بیسک ٹیچرز کے صدرمظاہرحسین عرفانی نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بغیر مستقلی ہم صوبوں میں نہیں جائیں گے اوراگر کسی بھی صوبے نے بغیر مستقلی بیکس ٹیچرز کو صوبے میں درج کیا تو ہم صوبوں اور وفاق دونوں کے خلاف سڑکوں پر نکلیں گے کیونکہ ہم نے 25 سال وفاق میں گزارے ہیں اور پچیس سال بعد بغیر مستقلی صوبوں کو ٹرانسفر کرنا ظلم ہے جسے اساتذہ نامنظور کرتے ہیں ۔انہوں نے صوبائی وزرائے تعلیم اور سیکرٹریز آف ایجوکیشن سے مطالبہ کیا کہ وہ اس قسم کا متنازعہ پروجیکٹ بغیر مستقلی قبول نہ کریں ورنہ پھر ہم وفاق اور صوبوں کے خلاف نکلیں گے اور اس وقت تک ہم سڑکوں پر ہونگے جب تک مستقلی کا معاملہ حل نہ ہو جائے ۔پہلے مستقلی کے حوالے سے پالیسی بناکر واضح کریں پھر ٹھیک ہے اگر اسکے علاوہ کوئی بھی قدم اٹھایا گیا تو اس کا بھر پور جواب دینگے ۔انہوں نے وزیراعظم عمران خان ، وزیر تعلیم شفقت محمود اور متعلقہ حکومتی حکام سے مطالبہ کیا کہ اساتذہ کو ماہ فرور ی میں گزشتہ سات ماہ کی تنخواہیں فوری جاری کی جائیں تاکہ وہ بچوں کو بغیر کسی پریشانی کے پڑھا سکیں اور اپنی ذمہ داریاں نبھا سکیں۔‎

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ