12:50 pm
’’فضل الرحمن کو موم کی گڑیابنا ڈالا‘‘

’’فضل الرحمن کو موم کی گڑیابنا ڈالا‘‘

12:50 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور (ن)لیگ نے فضل الرحمن کو’’موم کی گڑیا‘‘ بنا ڈالا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک بیان میں کیا ۔ڈاکٹرشہباز گل نے کہاکہ فضل الرحمن پہلے کہتے تھے کسی صورت سینیٹ الیکشن نہیں ہونے دیں گے اور سندھ اسمبلی استعفیٰ دے دے تو سینیٹ الیکشن نہیں ہو سکتے
 
۔پی پی اور ن سے دھوکہ کھانے اور سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کے بعد اب یہ سینیٹ کے الیکشن میں حصہ لینے کے فضائل بیان کر رہے ہیں-پی پی اور ن نے فضل کو موم کی گڑیا بنا ڈالا۔انہوں نے کہاکہ فضل الرحمن،پی پی اور ن کی منت سماجت کر رہے ہیں کہ اسلام آباد کی دو سیٹوں میں سے ایک سیٹ ان کو دیں۔شہباز گل نے کہاکہ عمران خان نے نا صرف ان سب کی کرپشن نورا کشتی کو بے نقاب کیا بلکہ سیاسی مارکیٹ میں ان کو ان کی اصل قیمت “دو کے ساتھ ایک فری”پر لے آئے۔ انہوں نے کہا کہ نیا NROتونہیں اب خان پچھلے کا حساب بھی لے گا۔

تازہ ترین خبریں

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی