01:27 pm
عمران خان کے مجھ پر بہت احسانات، انکا مقروض ہوں، پرویز خٹک کا وضاحتی بیان

پشاور(روزنامہ اوصاف) وزیر دفاع پرویز خٹک نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے مجھ پر بہت احسانات ہیں اور میں ان کا مقروض ہوں ۔یہ وضاحت انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کی۔وزیر دفاع پرویز خٹک نے واضح کیا کہ میں نے اپنی  تقریر میں صاف الفاظ میں کہا کہ عمران خان کے مجھ پر بہت احسانات ہیںِ، ان کا مقروض ہوں۔ ہماری کوششوں اور وزیراعظم کی وجہ سے اپوزیشن کو شکست دی۔۔

باجی فردوس’’خوشحالی صرف عمران خان کے ارد گرد بیٹھے لوگوں کی جیبوں میں آرہی ہے‘‘عظمیٰ بخاری کا کو کرارا جواب
اس سے پہلے پرویز خٹک کی کارنر میٹنگ کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر وہ خرابی کریں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہ چلے۔ پورے پاکستان کی اپوزیشن میری عزت کرتی ہے، اسمبلی کے سارے ممبران کو سنبھالتا ہوں، عمران خان کی حکومت میں اگر میں خرابی کروں تو ایک دن بھی نہیں چل سکتی۔کارنر میٹنگ میں وزیر دفاع نے مزید کہا تھا کہ میں جس سے اختیار لے لوں تو وہ خود ہی صفر ہو جاتا ہے۔ یہ میری محنت اور کوشش ہے کہ آج میں پورے پاکستان سے مقابلہ کر رہا ہوں۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ