10:06 pm
لیاقت خٹک کابینہ سے باہر لیکن جب آبائی گائوں پہنچے تو کس طرح استقبال کیا گیا؟ یقین کرنا مشکل

نوشہرہ (ویب ڈیسک)سابق صوبائی وزیر آبپاشی لیاقت خٹک اور انکے بیٹے احد خٹک کی اپنے آبائی گاوں آمد پر کارکنان کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا،   کارکنوں نے ڈھول کے تھاپ پر بھنگڑے ڈالے، دونوں قائدین پر پھول نچھاور کئے گئے،  لیاقت خٹک کا کہنا تھا کہ میری وزارت میں کوئی اور مداخلت کررہا تھا جو اختلاف کی وجہ بنی، دوستوں کے صلاح مشورے سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے، تحریک انصاف کا  کارکن رہوں گا، گزشتہ شب جشن ہم نے نہیں بلکہ
ناراض ناظمین نے منایا تھا۔میڈیا اطلاعات کے مطابق لیاقت خٹک کا کہنا تھا کہ میں وزارت کا شوقین نہیں، وزارت آنے جانے کی چیز ہے، میرے اور بھائی کے درمیان اختلافات سیاسی ہیں، ناظمین اتحاد کو ہم نے الیکشن سے پہلے فری ہینڈ دیا تھا جس کو چاہے ووٹ دیں، ابھی کسی سیاسی پارٹی میں جانے کا ارادہ نہیں، میں پہلے بھی عمران خان کا کھلاڑی تھا اور اب بھی ہوں۔ یادرہے کہ خیبرپختونخوا کے صوبائی حلقے پی کے 63 میں مسلم لیگ ن کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد
وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان نے وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی اور صوبائی وزیر آبپاشی لیاقت خٹک کو عہدے سے ہٹا دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

بلاول تین صوبوں میں ’’تبدیلی‘‘ کیلئے سرگرم،سپیکر قومی اسمبلی بھی نشانے پر

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

بلوچستان: مختلف واقعات میں 9افراد جاں بحق،13 زخمی

کراچی ایکسپریس حادثہ: 15 ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال