09:53 am
وزیراعظم آج پشاور کے دورے پر جائیں گے

وزیراعظم آج پشاور کے دورے پر جائیں گے

09:53 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان آج پشاور کا دورہ کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آج پشاور کا اہم ترین دور ے پر گورنرخیبرپختونخواہ ، وزیراعلیٰ محمود خان سمیت اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے جن میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی اور تیاریوں سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اراکین صوبائی اسمبلی کے پی ٹی آئی کے سینیٹ امیدواروںکے حوالے سے تحفظات بھی دور کریں گے ۔
 
ذرائع کے مطابق وزیراعظم تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا کی قیادت ،صوبائی وزرا اور مشیروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔واضح رہے کہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک اور ان کے بھائی لیاقت خٹک کی وجہ سے پی ٹی آئی میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں اور لیاقت خٹک کو ن لیگ کے امیدوار کی حمایت کا الزام لگاکر وزارت سے بھی ہٹا دیا گیا تھا ۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کی پرویز خٹک سے اہم ملاقات بھی متوقع ہے ۔‎

تازہ ترین خبریں

بلاول تین صوبوں میں ’’تبدیلی‘‘ کیلئے سرگرم،سپیکر قومی اسمبلی بھی نشانے پر

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

بلوچستان: مختلف واقعات میں 9افراد جاں بحق،13 زخمی

کراچی ایکسپریس حادثہ: 15 ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال