05:40 pm
 ملیرالیکشن میں کسی وزیرکومہم چلانےکی اجازت نہیں تھی،ہم ایک باربھی ضلع ملیرنہیں گئے،ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ملیرالیکشن میں کسی وزیرکومہم چلانےکی اجازت نہیں تھی،ہم ایک باربھی ضلع ملیرنہیں گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی الیکشن قوانین کی خلاف ورزی کرےتوکیاپولیس خاموش رہے؟پولیس قانون کےمطابق کارروائی کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملیرالیکشن میں کسی وزیرکومہم چلانےکی اجازت نہیں تھی پولیس کوبراکہنےکیلئےآئینی عہدوں کواستعمال کررہےہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ قانونی معاملات پراثراندازہونےکی کوشش کررہےہیںہم ایک باربھی ضلع ملیرنہیں گئے

تازہ ترین خبریں

 ملک میں حقیقی جمہوریت اورعوامی راج کا سورج طلوع ہونے والا ہے،بلاول بھٹو زرداری

سپریم کورٹ نےذمہ داری الیکشن کمیشن کےکندھوں پرڈال دی ،فردوس عاشق اعوان

 الیکشن کمیشن کو قابل شناخت بیلٹ پیپرز چھاپنے ہوں گے، اٹارنی جنرل

 شفاف و آزادانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ تعاون ضروری ہے،لطیف کھوسہ

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی