11:19 am
عوام کی خدمت اپوزیشن کے بس کی بات نہیں،عثمان بزدار

لاہور(روزنامہ اوصاف)پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ اپوزیشن شور مچانا جانتی ہے، عوام کی خدمت ان کے بس کی بات نہیں ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کے سینیٹ امیدواروں کا مشاورتی اجلاس وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرِ صدرات ہوا۔اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے اعجاز چوہدری، بیرسٹر علی ظفر، زرقا تیمور، عون عباس اور کامل علی آغا نے سینیٹ الیکشن پر مشاورت کی۔عبدالعلیم خان، راجہ بشارت، فردوس عاشق اعوان، عباس علی اور عون چوہدری نے بھی اجلاس میں شرکت کی
 
جبکہ سیف اللّٰہ خان نیازی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔اجلاس میں سینیٹ کے امیدواروں کو کامیاب کرانے کے لیے لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت ہوئی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کے امیدواروں کو کامیاب کرایا جائے گا، جس کے لیے حکمتِ عملی طے کر لی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اراکینِ اسمبلی کے گروپس بنائے جائیں گے، امیدواروں اور گروپس میں بہترین کوآرڈینیشن یقینی بنائیں گے، سینیٹ الیکشن سے متعلق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جلد بلایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

پاک فضائیہ کے جانبازوں کا فضائی مارچ کا مظاہرہ،دشمن پر سکتہ طاری ہوگیا