12:08 pm
کئی زندگیاں داؤ پر۔۔۔ موٹروے پر دوران ڈرائیونگ بس ڈرائیو رکو دل کا دورہ پڑ گیا، پھر۔۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

لاہور (نیوز ڈیسک) موٹروے پر مسافر کوچ کے ڈرائیو کو دل کا دورہ پڑ گیا تاہم بس حادثے سے بال بال بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ترجمان موٹروے پولیس ساؤتھ زون کا کہنا ہے کہ ڈی ایچ اے سٹی کے قریب گاڑی چلاتے وقت ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑا جس کی فوری اطلاع مسافروں  نے موٹروے پولیس
کو کال دی۔مسافروں نے موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن 130 پر کال کر کے مدد طلب کی اور اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔پولیس کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ کوچ ڈرائیور کی موٹروے پولیس نے فوری طبی امداد دے کر جان بچا لی۔ڈرائیور پریل بھٹو اسپتال میں زیر علاج ہے۔ڈرائیور نے فوری طبی امداد دئیے جانے پر موٹروے پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بر وقت طبی امداد دے کر جان بچانے پر ہو پولیس کے مشکور ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران