03:00 pm
ملک بھر میں بجلی کا مکمل بریک ڈاؤن۔۔۔۔ رپورٹ جاری ، ذمہ دار کون ہے؟جانیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے جنوری میں بجلی بلیک آؤٹ پراپنی رپورٹ جاری کردی۔چیئرمین نیپرا نے 9 جنوری کو ملک بھر میں بجلی بلیک آؤٹ کا سخت نوٹس لیا تھا اور ڈی جی انفورسمنٹ اینڈمانیٹرنگ کی سربراہی میں 3 رکنی انکوائری کمیٹی بنائی تھی جس میں دو ممبران نجے شعبے سے لیے گئے تھے۔اس حوالے سے نیپرا کی رپورٹ میں بتایاگیا ہے
کہ جنوری میں بجلی بریک ڈاؤن گڈو پاورپلانٹ میں خرابی کے باعث آیا اور یہ فالٹ گڈوپاورپلانٹ میں 220کے وی کے سرکٹ بریکرز کو بند کرنے کے دوران آیا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہےکہ گڈو پاور پلانٹ میں آنے والا فالٹ 220 اور 500کے وی کے ترسیلی نظام تک پھیل گیا۔واضح رہےکہ 9 جنوری کو ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر اپوزیشن نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور حکومت نے اس کا ذمہ دار گزشتہ حکومت کو قرار دیا جب کہ وفاقی وزیر توانائی پہلے ہی اس فالٹ کے بارے میں بتا چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ