04:05 pm
شریف خاندان کوکتنے لاکھ روپے اداکیے گئے ۔۔۔براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے ،45لاکھ کی شریف خاندان کو ادائیگی کی تصدیق کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق براڈ شیٹ نے معاملے کو نمٹاتے ہوئے شریف خاندان کو 45لاکھ کی ادائیگی کردی ہے جو براڈ شیٹ کے وکیل کے ذریعے کی گئی ہے ۔شریف فیملی کے وکیل
نے بتایا کہ شریف خاندان نےبراڈ شیٹ کے دیوالیہ ہونےسےگزرنےکےسبب معاملہ جلدنمٹایا اوربراڈ شیٹ نےرقم ایون فیلڈاپارٹمنٹس اٹیچ کرنےکی درخواست واپس لینےپرلیگل فیس اخراجات کی مد میں دی۔شریف خاندان کے وکیل نے بتایا کہ براڈ شیٹ کو تقریبا 45لاکھ روپے شریف فیملی کو ادا کرنے پڑ ے ہیں۔‎

تازہ ترین خبریں

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں

ایف آئی اے نے برطانیہ اور ملک بھر میں جائیدادوں،فارمز سمیت اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لیں

پیپلزپارٹی کے پی ڈی ایم چھوڑنے پرہمیں بہت خوشی ہوئی ہے