04:07 pm
اگر نو سال تک کرسی برقرار رکھنی ہے تومیری ایک بات پلے سے باندھ لیں خان صاحب ! ۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے وزیراعظم کو قیمتی مشورہ دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) اگر آپ اپنی آنکھیں اور کان کھلے رکھیں (یعنی ﷲ ربّ العزت نے ان پر مہر نا لگا دی ہو) تو آپ بہت سی نصیحت آموز چیزیں دیکھتے ہیں۔ پچھلے دنوں وزیراعظم کے عوام سے ٹیلیفون پر سوال جواب سنے۔ ایک پٹھان نوجوان نے کمال کردیا اگر اس کی گفتگو کی فلم بنائی جائے تو چھوٹی فلموں میں اس کو آسکر ایوارڈ مل جائے۔ وزیراعظم نے فرمایا ہےکہ پانچ سال حکومت کرنے کے لئے بہت کم وقت ہے، انسان کچھ نہیں کر سکتا۔ مغربی دنیا، جاپان وغیرہ میں اہل 
لوگ چار سال میں اپنے نقش پا چھوڑ جاتے ہیں۔ اگر آپ کو وقت کی کمی کا احساس ہورہا ہے تو آئندہ بجٹ کے بعد اسمبلی تحلیل کردیں اور فوراً دوبارہ الیکشن کروا لیں 5سال اور مل جائیں گے، اس طرح تقریباً 9سال میں شاید آپ کچھ کارکردگی دکھا سکیں۔ جرمنی کی مرکل 16سال بعد خود چھوڑ کر جارہی ہیں۔ وزیراعظم فرماتے ہیں کہ انہیں حکومت کرنے کا تجربہ نہ تھا۔ حکومت بنانے والے وزیراعظم ناتجربہ کار ہوتے ہیں مگر وہ ماہرین کی شیڈو کیبنیٹ بنا لیتے ہیں، جن کے پاس پلان ہوتا ہے، اگر ان کی پارٹی جیتتی ہے تو تجربہ کار لوگ فوراً اپنے فرائض سنبھال لیتے ہیں۔ انہیں اپنی وزارت کے بارے میں تمام معلومات حاصل ہوتی ہیں۔ بدقسمتی سے وزیراعظم کی کابینہ میں اکثریت کو حکومت چلانے کا تجربہ نہیں ہے۔میں نے موجودہ حکومت یعنی عمران خان کو ایک اعلیٰ یونیورسٹی بنانے کی پیشکش کی تھی، پوری فیزی بلیٹی رپورٹ بھیج دی تھی اس کا جواب نہیں آیا۔ یہاں بہانے بنانے والے لوگوں کی باتیں زیادہ پُراثر ہیں۔ کاغذی دعوئوں اور عملی کارکردگی میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔ GIKIہم نےدو سال میں بنایا تھا، 15غیرملکی اعلیٰ پروفیسر اور ملک کے اعلیٰ تعلیم یافتہ، تجربہ کار اساتذہ لگائے تھے، لیبارٹریز و عمارتیں اور سہولتیں میں نے خود بنوائی تھیں، کورسز میرے KRLکے رفقائے کار اور باہر کے پروفیسروں کی شرکت سے بنائے گئے تھے۔ تعلیم بہت ہی مشکل کام ہے اور مغربی ممالک میں اساتذہ کی تنخواہیں وزیروں کی تنخواہوں سے زیادہ ہوتی ہیں جبکہ یہاں اعلیٰ، بین الاقوامی شہرت یافتہ پروفیسروں کو تمغۂ امتیاز بمشکل ملتا ہے۔ انسان کس کس چیز پر ماتم کرے؟ آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے۔(تحریر:ڈاکٹرعبدالقدیر خان)

تازہ ترین خبریں

لاہورہائیکورٹ :شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

ضمنی انتخابات کا معاملہ ۔۔ شرافت سےخودہی سب کچھ عوام کوبتا دیں ورنہ مجھےبتانا پڑے گا۔مریم نواز

ہم نام اکاونٹ ہولڈرز کی رقم اپنی اکاونٹ میں منتقل کرانے کا معاملہ ۔۔ نیشنل بینک کے تین ملازمین گرفتار

قومی اسمبلی میں بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت کا بل منظور ۔۔بل میں حکومت کی جانب سےپیش کردہ ترمیم کی بھی منظور کر لی گئیں۔ ‏

بلین ٹری سونامی منصوبے کا سیاسی فائدہ نہیں بلکہ یہ منصوبہ ملک وقوم کی بقاءکا ضامن ہے۔ ملک امین اسلم

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کو اہم دستاویزات بنوانےکےلئے سہولت دے دی گئی

ملک کے ہر صوبے میں پی ٹی آئی انتشار کا شکار ہے ،عمران خان بغاوت کو کچلنے کیلئے عدالت کا کندھا استعمال کر رہے ہیں : شازیہ مری  

وزیراعظم کا دورہ سری لنکا ۔۔۔ سری لنکاسےبہت سی یادیں وابستہ ہیں، سی پیک سےخطےمیں تجارت بڑھےگی۔ عمران خان

  منشیات کے شکار افراد کی پروفیشنل ٹریننگ بھی کروائی جائے۔وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ