05:12 pm
 اسپیکرنےوزیرستان واقعہ کی 7 روزمیں رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکرنےوزیرستان واقعہ کی 7 روزمیں رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی اور صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں اسپیکرنےوزیرستان واقعہ کی 7 روزمیں رپورٹ طلب کرلی۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ایوان میں خلاف ضابطہ کوئی کام نہ کیاجائے۔ انہوں نے ہدیت کی
 کہ کوئی ممبراپنی نشست سےاٹھ کردوسرےکی نشست پرنہ جائے۔اسپیکر قومی اسمبلیاسدقیصرنے مزید کہا کہ ارکان اسمبلی قواعدوضوابط کاخیال رکھیں۔ دوسری جانب اجلاس کے دوران حکومتی ارکان نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا 

تازہ ترین خبریں

لاہورہائیکورٹ :شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد