06:52 pm
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔۔پاکستان میڈیکل کمیشن میں 5 ملازمین میں کورونا سامنے آگیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔۔پاکستان میڈیکل کمیشن میں 5 ملازمین میں کورونا سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے مختلف دفاتر میں کورونا پھر سے سر اُٹھانے لگاپاکستان میڈیکل کمیشن میں 5 ملازمین میں کورونا سامنے آگیا ۔ضلعی محکمہ صحت کی جانب سے معاملے کا نوٹس لیا گیا۔اس ضمن میں پاکستان میڈیکل کمیشن کو بند کرنے کے لیے ڈی ایچ او نےڈی سی اسلام آباد کے نام مراسلہ جاری کردیا گیا ۔ززرائع کے مطابق پاکستان میڈیکل کیشن کا کا آئی ٹی،
 ویریفیکشن سیل، لیگل، لائسنسنگ اور ایڈمن ڈیپارٹمنٹ کورونا کی زد میں آگیا ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے کہا ہے کہ متاثرہ ڈیپارٹمنٹس کو فی الفور غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا جائے۔ انہوں نے کہا  کہ پاکستان میڈیکل کمیشن میں ایس او پیز کے تحت ڈس انفیکشن بھی مکمل کی جائے۔کنٹیکٹ ٹریسنگ کے تحت تمام متعلقہ افراد کو 14 روز کے لیے قرنطینہ کرنے کے بھی احکامات جاری کردئے گئے
 
تازہ ترین خبریں

لاہورہائیکورٹ :شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد